ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وزیراعظم کے دفتر سے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کے طور پر لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی جگہ لیں گے، جس کا اطلاق 20 نومبر 2021 سے…
