Daily Archives

October 21, 2021

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نیویارک: دنیا کی سب سے مہنگی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں ایک بٹ کوائن 1 کروڑ 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔  بلومبرگ کے مطابق کرپٹوکرنسی بٹ کوائن 66 ہزار ڈالر( ایک…

اپوزیشن اور ناراض اراکین کو نمبر گیمز پر اعتما دہے، تو ووٹنگ تک انتظار کریں، جام کمال

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ اپوزیشن اور ناراض اراکین کو نمبر گیمز پر اعتماد ہے تو ووٹنگ تک انتظار کریں،رات گئے پارلیمانی لیڈر کیلئے درخواست پر انہی لوگوں کے دستخط ہیں جن کے بارے میں کہاجاتاہے کہ وہ غائب ہیں، ہر قدم…

پی ڈی ایم نے ملک بھر میں مہنگائی کیخلاف مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا

 پی ڈی ایم کل ملک بھر میں بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی۔  ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ڈی ایم نے ملک بھر میں بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے…

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول طے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول طے پا گیا ہے، اور ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم 23 اکتوبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، جب کہ ان کا یہ دورہ 3 روزہ ہوگا۔…

خورشید شاہ کے پورے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ، بلاول بھٹو

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پی پی پی رہنما خورشید شاہ کو ضمانت پر مبارک باد دی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت نے نیب کیساتھ مل کر خورشید شاہ کو دو سال قید میں رکھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا، خورشید…

کورونا،پاکستان میں مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 328 ہوگئی

اسلام آباد : پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید16افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 328 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

عوام فاقوں سے مر رہے یہ ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں : مریم

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں عوام فاقوں سے مر رہے ہیں ملک کے بے حس حکمران ریاست مدینہ کی بات کر رہے ہیں ،ان خیالات کااظہار انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کے رحمت للعالمین کانفرنس سے خطاب پر ردعمل میں ٹو یٹر…

وزیراعلیٰ پنجاب نے موجودہ حالات میں احتجاج کو قومی مفادات کیخلاف قرار دیدیا

لاہور: وزیراعلی پنجاب نے اپوزیشن کی احتجاجی کال کو نا مناسب قرار دے دیا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن کا موجودہ حالات میں احتجاج کرنا نا مناسب اور قومی مفادات کے خلاف ہے، یہ وقت سیاسی انتشار پھیلا کر ذاتی مفادات کو پرو ان چڑھانے کا نہیں۔…

کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، مزید 40 گرین لائن بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

کراچی : کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں شہر قائد پہنچ گئیں، میگا پراجیکٹ کیلئے گرین لائن بسوں کی تعداد 80 ہوگئی۔ کراچی کی عوام کیلئے وفاقی منصوبے کا افتتاح جلد متوقع ہے۔ شہریوں کے سفر کو آسان کرنے…

جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ جدید دور کی نوآبادیات کا بدترین مظہر ہے : منیر اکرم

نیویارک : قوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ جدید دور کی نوآبادیات کا بدترین مظہر ہے، کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقوں کو ہندو اکثریت میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ منیر اکرم نے اقوام متحدہ…