وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اہم ناراض وزرا کو منانے میں ناکام
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ناراض وزراء کو منانے کی کوششوں میں جت گئے ہیں تاہم انہیں اہم صوبائی وزرا کو رام کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان و صوبائی وزیر سردار…
