پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز
کراچی : پاکستان بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین دوطرفہ بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز کر دیا گیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق نسیم البحر پاکستانی اور سعودی بحری افواج کے مابین باقاعدگی سے منعقد کی جاتی ہیں، مشق میں…
