Daily Archives

October 13, 2021

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول

اسلام آباد :  نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے سمری وزارت دفاع کی جانب سے بھجوائی گئی ہے۔ واضح رہےکہ اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے…

ایون فیلڈ ریفرنس: نیب ریفرنس میں قانون کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں، وکیل مریم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں کی سماعت ہوئی ۔مریم نواز کے و کیل عرفان قادر نے کہا کہ پری ٹرائل اسٹیج پربہت سارے ایسے واقعات ہوئے جس سے شکوک و شبہات پیداہوئے ، پانامہ ریفرنسز میں بہت بڑی غلطی ہوئی، مریم…

جیل کے 127 سالہ پرانے قانون کو تبدیل کیا جائے گا : وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جیل کے 127 سالہ پرانے قانون کو تبدیل کیا جائے گا، قیدی قابل نفرت نہیں ہوتے ان کا جرم قابل نفرت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کوٹ لکھپت جیل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیل کے…

مریم نواز اقتدار کے حصول کیلئے آئینی ادارے کو قربان کرنے کو تیار ہیں

اسلام آباد : زرتاج گل اور ملیکہ بخاری نے مریم نواز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کی سیاسی حیثیت ہے نہ ہی کوئی سیاسی قد کاٹھ ہے، گالی گلوچ بریگیڈ ن لیگ کا ترجمان ہے، مریم نواز کے والد نے ملکی دولت لوٹی، مریم نواز اقتدار…

پاکستان اور ایران کے قانون ساز ادارے کے درمیان تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے ، اسد قیصر

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے قانون ساز ادارے کے درمیان تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ایرانی پارلیمان میں ایران پاک دوستی گروپ کے سربراہ احمد امیر…

مسلم لیگ نون 16 اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ کامیاب بنانے کے لیے متحرک

لاہور :  مسلم لیگ نون 16 اکتوبر کو فیصل آباد کا جلسہ کامیاب بنانے کے لیے متحرک ہوگئی، پارٹی قائد نے پی ڈی ایم کے جلسہ کو کامیاب بنانے کی ہدایت کر دی، شہباز شریف بھی پی ڈی ایم کے جلسہ میں شرکت کریں گے۔ سولہ اکتوبر کو فیصل آباد کےجلسے…

مقدمات، گرفتاری اور جیل جانے سے نہیں ڈرتی، عمران خان آئینی وزیراعظم نہیں : مریم نواز

اسلام آباد : مریم نواز نے کہا ہے کہ مقدمات، گرفتاری اور جیل جانے سے نہیں ڈرتی، ضمانت منسوخ کریں، گرفتار کریں تاکہ دنیا کو پتا چلے آپ کتنا ڈرتے ہیں ؟ عمران خان آئینی وزیراعظم نہیں، آپ کا اصول اور جمہوریت سے کوئی واسطہ نہیں، یہ ملک جادو ٹونے…

یوسف رضا، پرویز مشرف اور آصف زرداری سے متعلق درخواستیں غیر موثر قرار دی کر خارج

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، سابق صدور پرویز مشرف اور آصف زرداری سے متعلق درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کر دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ لاہور…

ایون فیلڈریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل میں مریم نواز عدالت پیش ہو گئیں

لاہور : ایون فیلڈریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل میں نائب صدر نون لیگ مریم نواز اپنے وکیل عرفان قادر کے ہمراہ عدالت پیش ہو گئیں۔ ایون فیلڈریفرنس میں سزاکیخلاف مریم نوازکی اپیل پر سماعت، درخواست گزار کے وکیل عرفان قادر نے دلائل دیتے ہوئے کہا…

خواتین کو با اختیار بنانا تحریک انصاف کی حکومت کا مشن ہے : وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنانا تحریک انصاف کی حکومت کا مشن ہے، صنفی امتیاز کے خاتمے، خواتین کے حقوق کے تحفظ اور سماجی و معاشی خودمختاری کیلئے تاریخ ساز اقدامات کئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے خواتین اراکین…