Daily Archives

October 19, 2021

ناراض اراکین نے اکثریت واضح کر دی، 36 ارکان موجود جبکہ 4 مزید اسمبلی آئیں گے

کوئٹہ :  ناراض اراکین نے اکثریت واضح کر دی۔اجلاس میں 36اراکین شریک،عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے لیے 33ووٹ درکار ہے۔ اجلاس کے بعد بی اے پی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں کافی دنوں سے سیاسی…

کوئلے کی قیمت ریکارڈ سطح پر، سیمنٹ کی صنعت دباؤ کا شکار

عالمی مارکیٹ میں کوئلے کی قیمت میں مسلسل اضافہ پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری کو بری طرح متاثر کررہا ہے جو پیداواری لاگت کے سخت دباؤ سے نبرد آزما ہے۔ انڈسٹری ماہرین کے مطابق پاکستان میں سیمنٹ انڈسٹری کے لیے سالانہ 8 ملیں ٹن کوئلہ درآمد کیا…

بلوچستان / سیاسی بحران : وزیراعظم عمران خان کا آج کوئٹہ پہنچنے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کا آج کوئٹہ پہنچنے کا امکان وزیراعظم وزیراعلی نواب جام کمال خان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع وزیراعظم عمران خان کادورہ کوئٹہ انتہائی اہمیت کا حامل بی اے پی پارلیمانی گروپ کی جانب سے اتحادیوں کے اعزاز میں آج عشائیہ دیا جائے…

آئی ایس آئی سربراہ کا تقرر، سمری وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئی

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلیے سمری بالآخر وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئی۔ آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری سے پیدا ہونے والا تنازع جلد ختم ہو سکتا ہے کیونکہ بالآخر پیر کو وزیراعظم آفس کو وزارت دفاع سے سمری موصول ہوگئی۔ ایک متعلقہ…

نبی پاکؐ کی ولادت کے موقع پر جیلوں کے قیدیوں کیلئے خصوصی کھانے کا اہتمام

نبی پاکؐ کی ولادت باسعادت کے پرمسرت دن پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر تمام جیلوں کے قیدیوں کیلئے آج خصوصی کھانے کا اہتمام کیا گیا۔ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر قیدیوں کو آج پراٹھا، چائے اور حلوہ کا ناشتہ دیا گیا جبکہ…

وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز سرکاری دورے پر لاہور آنے کا امکان

وزیراعظم کا جمعہ کے روز لاہور آنے کا امکان ہے، عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا جمعہ کے روز دورہ لاہور کا امکان، وزیر اعلی صوبے کے انتظامی امور پر بریف کریں گے۔ وزیر اعظم سے گورنر پنجاب…

راولپنڈی میں 13سالہ لڑکی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام، 3 بھائی گرفتار

تھانہ رتہ امرال کےعلاقے مظہر آباد میں پولیس نے بروقت کارروائی کرکے 13سالہ لڑکی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام بناکر لڑکی کوبازیاب کرکے دو خواتین سمیت سات ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ 13 سالہ بچی کی والدہ نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کے بیٹے شاکر کے…

کرپشن کا ’من گھڑت‘ الزام: ٹی وی چینل نے اسحٰق ڈار سے معافی مانگ لی

اے آر وائی برطانیہ کے نشریاتی ادارے ‘نیو ویژن ٹی وی’ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحٰق ڈار کو معافی نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پر لگائے گئے کرپشن اور اختیارات کے…

ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ کا بروز عید میلادالنبی سول اسپتال کا وزٹ

ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ کا بروز عید میلادالنبی آپریشن تھیٹرز ، شعبہ حادثات ، سرجیکل وارڈز اور آٸی سی یو کا وزٹ کوئٹہ : ایم ایس ڈاکٹر جاوید اختر نے شعبہ حادثات ، آپریشن تھیٹرز ، سرجیکل وارڈذ اور آٸی سی یو سول اسپتال کوئٹہ کا وزٹ کیا ۔…

اچھے ، برے فیصلوں کا اعتراف اصل بہادری : عائشہ عمر

لاہور: ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ زندگی میں اچھے اور برے فیصلے بھی ہوجاتے ہیں اور اس کا اعتراف کرنا ہی اصل بہادری ہے ۔ عائشہ عمر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اداکاری، گلوکاری ،ماڈلنگ اور کمپیئرنگ سب کام کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا…