جولائی تا ستمبر: پاکستان کو 8 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول
کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سب سے زیادہ 8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جس میں گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 12.5 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے رپورٹ میں…
