پی ڈی ایم اجلاس سے قبل فضل الرحمان اور شہباز شریف کی اہم ملاقات آج ہوگی
لاہور : پی ڈی ایم اجلاس سے قبل بڑی بیٹھک، مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کی اہم ملاقات آج دوپہر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان شہباز شریف کی عیادت کریں گے۔
شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ شہباز شریف…
