Daily Archives

October 24, 2021

تماشائیوں کے درمیان سوشل ڈسٹنس کو یقینی بنانے کا دلچسپ طریقہ اختیار

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ورلڈ کپ میچ کے دوران گراسی اسٹینڈز پر فیملیز اور گروپس کو الگ الگ لکڑی کے بنے احاطوں میں بیٹھایا گیا، یہ احاطے خوبصورت نظارہ بھی پیش کررہے تھے۔ یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ نے کوویڈ…

مختصر فارمیٹ کی کرکٹ اور پاک بھارت مقابلوں کی تاریخ

کرکٹ دیوانوں کو آج کل ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ نے اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ ویسے تو بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا اپنا مقام ہے لیکن ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کی مقبولیت بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ سال 2007ء میں پہلا ٹی20 ورلڈ کپ کھیلا…

پاک بھارت ٹاکرا؛ فنکار بھی پرجوش؛ قومی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں

آج ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا سب سے بڑا ٹاکرا یعنی پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہونے جارہا ہے۔ اس میچ کا انتظار شائقین کرکٹ کئی ماہ سے کررہے تھے اور صرف پاک بھارت کے نہیں بلکہ دنیا بھر کے شائقین اس میچ کو لے کر پرجوش ہیں۔ پاکستانی قوم جہاں…

‘اننیا نے معروف شخصیت کے ملازم کے ذریعے آریان تک منشیات پہنچائی’

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اننیا نے این سی بی کو دیے گئے بیان میں کہا کہ میں ایک ایسے شخص کو جانتی ہوں جو ممکنہ طور پر آریان کو منشیات فراہم کر سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ جمعہ کے روز این سی بی نے ایک معروف شخصیت کے 24 سالہ…

بلندترین جھولے ’’عین دبئی‘‘کی تعمیرمیں 10ممالک شریک

دبئی : اس شاہکار کی تعمیر میں10سے زائد ممالک نے حصہ لیا، سٹیل وہیل کا ڈھانچہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی کوریا اور جرمنی میں تیار کیا گیا، برطانیہ ، فرانس اور ہالینڈ نے انجینئرنگ اور پراجیکٹ مینجمنٹ کی معاونت فراہم کیں۔ڈھائی سو میٹر اونچے اس…

ایران میں علاقائی گورنر کو سابق اہلکار نے تھپڑ مار دیا

ایران کے مشرقی صوبے کے گورنر عابدین خرم تقریر کے لیے اسٹیج پر آئے تھے کہ اچانک ایک  سابق اہلکار نے تھپڑ مار دیا، گورنر کو تھپر مارنے والے شخص کو ایرانی حکام نے چند ہی لمحوں میں قابو کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق تھپڑ مارنے والے شخص کو شکایت…

فرانس نے خلا میں اپنی فوج کیلیے جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ بھیج دیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے فضائی اور خلائی فورس کے ترجمان کرنل اسٹیفن اسپیٹ نے میڈیا کو بتایا کہ اریان 5 راکٹ کے ذریعے مدار میں کامیابی سے اسٹیٹ آف دی آرٹ ملٹری کمیونیکشن سیٹلائٹ ’’سائراکوز 4 اے‘‘ بھیجا ہے۔ اس سیٹلائٹ کو ہفتے…

شوہر نے اسمارٹ فون خریدنے کیلئے بیوی کو فروخت کر دیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایک 26 سالہ خاتون کو راجستھان کے ضلع باران سے بازیاب کرایا اور اس کے شوہر کو شادی کے ایک ماہ بعد اہلیہ کو ایک ادھیڑ عمر شخص کے ہاتھوں فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا…

بی اے پی حکومت نے بلوچستان کے حقیقی مسائل نظرانداز کئے ،نواب رئیسانی

کوئٹہ چیف آف ساراوان وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمداسلم رئیسانی نے کہاہے کہ بی اے پی حکومت نے بلوچستان کے حقیقی مسائل نظرانداز کئے ،سی پیک کے معاہدے سے متعلق قرارداد منظور ہوئی لیکن اسپیکر نے ایک دن بھی زحمت نہیں کی کہ وفاقی حکومت…

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال عالیانی نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال عالیانی نے استعفیٰ دے دیا ، گورنر بلوچستان نے جام کمال خان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے ۔ یاد رہے کہ جام کمال نے تحریک عدم اعتماد سے ایک روز قبل استعفیٰ دیا اور کل ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونا تھی ۔ ان کے…