پاک افغان سرحد کی طویل بندش سے چمن کے 50 ہزار تاجر بے روزگار
چمن افغان سرحد کی 18 یوم بندش کے نتیجے میں چمن کے مقامی تاجروں کو یومیہ 10 کروڑ روپے کا کاروبار اور ڈیٹنشن کی مد میں نقصان پہنچ رہاہے۔
چمن چیمبر آف کامرس کے سابق صدر جمال الدین اچکزئی نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ چمن سرحد کی 18 روزہ…
