Daily Archives

October 24, 2021

عالمی امن کیلئےہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں ، آرمی چیف کا اقوام متحدہ کے دن پر پیغام

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں، پاک فوج امن کیلئے خدمات میں ہمیشہ پیش پیش رہی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اقوام متحدہ کے 76 ویں عالمی دن پرنیک خواہشات کا اظہار…