Daily Archives

October 16, 2021

حکومت پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لٹر پر لیکر جائے گی : سعید غنی

کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے حکومت پٹرول کی قیمتیں 250 سے300 روپے فی لٹر پر لیکر جائے گی، حکومت ڈالرکی قیمت بھی 250 پر لیکر جائے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک پرمسلط کی گئی حکومت کی…

ساری چیزیں طے ہو چکیں، بعض لوگ حساس اداروں کومتنازع بنارہےہیں ، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی ماحول ٹھیک ہے،ساری چیزیں طے ہو چکیں ہیں بعض لوگ حساس اداروں کومتنازع بنارہےہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ کوئی حکمران نہیں چاہتا کہ مہنگائی ہو،…

حکومت کا نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید ترامیم کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں مزید ترامیم کا فیصلہ کیا ہے، نیا نیب ترمیمی آرڈیننس قومی اسمبلی کا حالیہ اجلاس ختم ہونے کے بعد جاری ہوگا۔ حکومت کی…

پٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام پر بجلی بن کر گرا : مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام پر بجلی بن کر گرا، ہر کسی کے پاس اے ٹی ایم اور کچن چلانے والے دوست نہیں ہوتے، حکومت اپنے خلاف خود لانگ مارچ کر رہی ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جاتی امرا میں میڈیا…

حکومت نے اپنی ناکامیوں اور نااہلیوں کا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنی ناکامیوں اور نااہلیوں کا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکٹری احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے صوبائی…

سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا ، رانا ثناءاللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گزشتہ روز بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے، ابھی پٹرول کی قیمتوں میں…

شوکت ترین کے وزیر خزانہ رہنے کا آج آخری دن

اسلام آباد : شوکت ترین کے وفاقی وزیرِ خزانہ کے عہدے پر رہنے کا آج آخری روز ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ خزانہ کے طور پر اس مدت میں مزید توسیع نہیں ہو سکتی، شوکت ترین کو بطور وزیرِ خزانہ آج ڈی نوٹیفائی کر دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

نیب میں کرپٹ افسران کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ نیب میں کرپٹ افسران کوبرداشت نہیں کیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی…

محکمہ موسمیات کی آج رات بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج رات بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، سوات، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں چند مقامات پر بارش کا…

قندھار کی مسجد میں دہشتگردانہ حملے،پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد : پاکستان نے افغان صوبے قندھار میں مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے صوبہ قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش…