بھارت کو ہرائیں، ورلڈکپ پاکستان لائیں : شوبزسٹارز پر جوش
کراچی : شوبز سٹارز ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے بارے میں انتہائی پرجو ش نظر آتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ دن اچھا ہوا تو بھارت سے جیت ہماری ہے۔
اداکار جاوید شیخ نے کہا جس نے ٹاس جیتا وہ میچ جیتے گا۔ اداکار ندیم نے کہا ہر فنکار…
