Daily Archives

October 23, 2021

پی پی پی رہنما خورشید شاہ 2 سال بعد جیل سے رہا

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کےکیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں دو سال بعد سکھر جیل سے رہا کردیا گیا۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشیدشاہ کو دو…

عمران خان آج دہلی میں جلسہ کریں تو وہ مودی سے بڑا ہوگا، فواد چوہدری

دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں، افغانستان میں امن نہ ہوا تو پاکستان کے لیے مسائل پیدا ہوں گے، افغانستان کے بجٹ کا 70 فیصد انحصار غیر ملکی امداد پر ہے، پاکستان افغانستان کو…

رحمت للعالمین اتھارٹی بنانے کا فیصلہ بہت بڑا قدم ہے ، عارف علوی

اسلام آباد : رحمت للعالمین اتھارٹی بنانے کا فیصلہ وزیراعظم کا بہت بڑا قدم ہے۔ صدر مملکت عارف علوی کہتے ہیں قرآن مجید،اسوہ حسنہ پر عمل کرکے ہم دنیا کی طاقتور ترین قوم بن سکتے ہیں۔ علمائے کرام عبادات کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کی تربیت بھی دیں۔…

خنجراب میں نایاب برفانی چیتے کے بچوں کی ویڈیو جاری

گلگت : خنجراب میں برفانی چیتے کے عالمی دن پر ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ نے برفانی چیتے کے بچوں کی فوٹیج جاری کردی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو میں خنجراب نیشنل پارک کے محفوظ مقام دیہنالہ میں برفانی چیتے کے 2 بچوں کی موجودگی کے نایاب…

کالعدم جماعت کا احتجاج: وزیراعظم کی ہدایت پر شیخ رشید لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد : حکومت کالعدم جماعت کے احتجاج پر متحرک ہوگئی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شیخ رشید لاہور پہنچ گئے۔ حکومتی کمیٹی آج لاہور میں کالعدم جماعت سے مذاکرات کرے گی۔ نورالحق قادری اور راجہ بشارت بھی کمیٹی میں شامل ہے۔ وفاقی وزیر…

سندھ کے حکمرانوں نے صوبے کو تباہ کردیا ہے ، حلیم عادل شیخ

کراچی : اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ کے حکمرانوں نے صوبے کو تباہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے کل نامناسب زبان استعمال…

نیب آرڈیننس : وزارت قانون کی عدالتوں کو فوری سہولیات دینے سے معذرت

اسلام آباد : وزارت قانون نے نیب آرڈیننس کی روشنی میں فوری سہولیات دینے سے معذرت کرلی۔ احتساب عدالتوں کے ایڈمن ججز کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ عدالتی ٹرائل کی آڈیو، ویڈیو ریکارڈنگ انتظامات کے لیے چھ ماہ کا وقت درکار ہے۔ وزارت…

وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج تین روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے۔ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ عمران خان  مشرق وسطیٰ سرسبز اقدام  کے اجراء کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ…

مہنگائی اس حکومت کی بداعمالیوں کی وجہ سے ہے ، سراج الحق

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی اس حکومت کی بداعمالیوں کی وجہ سے ہے۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خواتین یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرے لیے سعادت ہے کہ اسلام آباد میں ماؤں ،…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اکثریت کھو چکے ہیں ، آغاحسن بلوچ

اسلام آباد :  بلوچستان نیشنل پارٹی( مینگل ) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان جام کمال اکثریت کھو چکے ہیں۔ بلوچستان کی روایات ہیں ۔وزیراعلی کا مسئلہ نہیں ہے مسئلہ طرز حکمرانی کا ہے۔تحریک…