دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردید
اسلام آباد : افغانستان میں فوجی اور انٹیلی جنس آپریشن کیلئے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال، ترجمان دفتر خارجہ نے معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔
ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کو باقاعدہ شکل دینے کے…
