Daily Archives

October 6, 2021

مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا ، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق، خالد مقبول صدیقی اور…

چیئرمین نیب کے معاملے پر حکومتی وزراء خود ایک پیج پر نہیں ، حافظ حمد اللّٰہ

اسلام آباد : پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنا آئین سے انحراف ہے، حکومتی وزراء چیئرمین نیب کے معاملے پر خود ایک پیج پر نہیں ہیں۔ ترجمان پی…

فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایک اور اہم فیصلہ، فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان کی جگہ حسان خاور کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد حسان…

لاہور ہائیکورٹ: کاپی تاخیر سے ملنے پر مقامی وکیل نے کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیئے

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ میں مقامی وکیل نے کاپی تاخیر سے ملنے پر کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ سیکورٹی نے ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو گرفتار کرلیا۔ ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر نے ڈنڈا تھامے کاپی برانچ پر حملہ کیا تھا۔…

پنڈورا لیکس، جواب نہ دینے والوں کو اداروں کے حوالے کریں گے،شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کی جائیں گی، جواب نہ دینے والوں کو اداروں کے حوالے کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ افغانستان کے لیے آن لائن ویزا کرنے جارہے ہیں…

میرا مقدمہ جنرل فیض حمید نے بنوایا، چلوایا اور سزائیں دلوائیں ، مریم نواز

اسلام آباد :  میرے اورمیاں صاحب کےکیسزمیں اوپرسے آرڈر تھےاس لیےقانونی تقاضےپورےنہیں ہوئےپاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ جنرل فیض حمید نے بنوایا، چلوایا اور سزائیں دلوائیں۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈرپشاورتعینات ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کورکمانڈرپشاورتعینات کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل محمدعامرکورکمانڈرگوجرانوالہ جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیرکو کوارٹرماسٹرجنرل تعینات کیا گیا ہے۔

نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 تیار: اختیارات میں کمی، 11 شقوں میں ترامیم ہونگی

اسلام آباد :  نیب ترمیمی آرڈیننس 2021ء کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو کے اختیارات میں کمی سمیت مجموعی طور پر نیب قانون کی 11 شقوں میں ترامیم ہوں گی۔ نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کے ذریعے ٹیکس کیسز، اجتماعی فیصلہ سازی، طریقہ…

عثمان بزدار کی ہدایت پر جیلوں کیلئے ایک ہزار سے زائد عملے کی بھرتی کا آغاز

لاہور : پنجاب کے جیل نظام میں اصلاحات کیلئے اہم اقدامات، عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر جیلوں کیلئے ایک ہزار سے زائد عملے کی بھرتی کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت جیل نظام میں اصلاحات کے لئے اجلاس کیا گیا،…

سی پیک کے بارے میں غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں: وفاقی وزیر اسد عمر

اسلام آباد : اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے بارے میں غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں، ڈس انفارمیشن سے غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوتی ہے، بجلی کے منصوبوں اور ٹیرف کی معلومات نیپرا کے پاس موجود ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا اسلام آباد…