کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا انڈر پاس عمر شریف کے نام سے منسوب
کراچی : عظیم فنکار عمر شریف کی خدمات کے اعتراف میں سندھ حکومت نے شہید ملت روڈ پر بنائے گئے انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیا۔
کراچی کی اہم ترین شاہراہ شہید ملت روڈ پر ایک سال پہلے بنائے گئے حیدر علی انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے…
