Daily Archives

October 6, 2021

آریان کی واٹس ایپ چیٹ سے اہم شواہد ملے ،این سی بی

ممبئی (سپورٹس ڈیسک ) این سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے تمام افراد اور دو منشیات فروش مبینہ طور پر ایک دوسرے سے واٹس ایپ پر رابطے میں تھے اور چیٹ میں کوڈ ورڈز کا استعمال کرتے تھے ۔این سی بی نے سٹی کورٹ کے سامنے یہ دعویٰ بھی کیا کہ…

پینڈورا پیپرز، کئی عالمی فنکاروں کے نام بھی شامل

کیلیفورنیا ( شوبز ڈیسک ) گلوکار ایلٹن جان، رنگو سٹار، جرمن سپر ماڈل کلاڈیا شیفر اور ہسپانوی گلوکار جولیو ایگلیسیاس شامل ہیں۔آئی سی آئی جے کے صحافیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ شکیرا ، ایلٹن جان، رنگو سٹار اور کلاڈیا شیفر نے برٹش ورجن آئی لینڈز،…

روسی اداکارہ اور ڈائریکٹر خلا میں عکس بندی کے لیے تیار

ماسکو( شوبز ڈیسک ) اگر یہ کامیاب ہوا تو روسی فلم کا عملہ ہالی ووڈ کی ایک فلم کے پراجیکٹ کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ روس کی 37 سالہ اداکارہ یولیا پیری سلڈ اور 38 سال کے فلم ڈائریکٹر کلم شیپنکو سابق سوویت ملک قازقستان میں بیکانور خلائی مرکز سے روانہ…

60 سالہ عبدالوحید کا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ

تاشقند ( سپورٹس ڈیسک ) 60 سالہ بابا عبدالوحید کو اس کامیابی پر فخر ہے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز عمر شہزاد نے چیمپئن شپ کی جونیئر کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا ۔19 سالہ عمر شہزاد نے مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور ملک کیلئے چاندی کا…

پاکستان اسٹیل کیڈٹ کالج میں تیر اندازی اور شوٹنگ کی سہولیات کا آغاز

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) اس موقع پر سجائی جانے والی تقریب میں پاکستان اسٹیل کیڈٹ کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عبد الرحمن جسکانی کا کہنا تھا کہ اسلامی تاریخ میں بھی تیراندازی اور گھڑ سواری اہمیت کی حامل رہی ہے اور یقین ہے کہ ان کھیلوں میں حصہ…

ہماری ٹیم نمبرون، کرکٹ اکانومی بہتر ہو تو کوئی کھیلنے سے انکار نہ کرے: رمیز راجہ

کراچی (سپورٹس ڈیسک ) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ اگر ہماری ٹیم نمبر ون ہوتی تو کوئی بھی ملک یہاں آنے سے انکار نہیں کرتا ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے انکار سے بڑا دھچکا لگا، مستقبل میں ایسا نہ ہو اس لئے کرکٹ میں وسیع سرمایہ کاری کی…

امریکی صدر جوبائیڈن کا چینی صدر سے رابطہ

بیجنگ  : تائیوان کی صورتحال پر امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ میں تبادلہ خیال ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا صدر شی جن پنگ نے تائیوان سے متعلق معاہدے کی پاسداری کرنے کی یقین…

بھارت ، کسان مظاہرے ،راہول کا آج لکھیم پوردورہ کاعلان

لکھنو :  لکھیم پور کھیری میں کسانوں کو گاڑی تلے کچل کر مارنے کیخلاف بھارت بھر میں اشتعال بڑھنے لگا،بھارت کے متعدد شہروں میں مظاہرے جاری ہیں،کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے آج اترپردیش میں متاثرین سے ملاقات کیلئے جانے کا اعلان…

طالبان رہنماؤں کی محمود غزنوی کے مزار پر حاضری

کابل :  طالبان رہنماؤں نے محمود غزنوی کے مزار پر حاضری دی،بعدازاں اپنے ٹویٹ میں انس حقانی نے کہا سلطان محمود غزنوی 10 ویں صدی کے عظیم جنگجو اور مجاہد تھے ، انہوں نے غزنوی سے ایک مضبوط اسلامی حکومت قائم کی، سومنات کے بتوں کو توڑا، سلطان…

برطانیہ کا ہر مسئلہ حل کرنا میرا کام نہیں :بورس جانسن

لندن : ٹوری پارٹی کی کانفرنس کے دوران وزیر اعظم نے کہاکہ ملک میں پٹرول کا کوئی بحران نہیں ہے ،مہنگائی سے متعلق کوئی تشویش نہیں کیونکہ یہ قابو سے باہر نہیں ہورہی جبکہ وزرا نے مہنگائی سے متعلق تشویش کا اظہارکیا۔انہوں نے مسائل کے حل کی ذمہ…