پینڈورا پیپرز، کئی عالمی فنکاروں کے نام بھی شامل

0 33

کیلیفورنیا ( شوبز ڈیسک ) گلوکار ایلٹن جان، رنگو سٹار، جرمن سپر ماڈل کلاڈیا شیفر اور ہسپانوی گلوکار جولیو ایگلیسیاس شامل ہیں۔آئی سی آئی جے کے صحافیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ شکیرا ، ایلٹن جان، رنگو سٹار اور کلاڈیا شیفر نے برٹش ورجن آئی لینڈز، پاناما اور بہاماس میں پی او باکس کمپنیاں قائم کیں جنہیں اکثر ٹیکس حکام سے رقم چھپانے کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔اس حوالے سے گلوکارہ شکیرا کے وکیل نے آئی سی آئی جے کو بتایا کہ کولمبین گلوکارہ ان تمام خبروں کی تردید کرتی ہیں، شکیرا نے بہاماس میں اپنی کمپنیوں کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ٹیکس ادا کرتی ہیں۔جرمن سپر ماڈل کلاڈیا شیفر کے نمائندے نے بھی یہی دعویٰ کیا ہے کہ وہ برطانیہ میں جہاں مقیم ہیں اپنا ٹیکس ادا کرتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.