ترکی نے 10ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دے دیا

0 34

ترک صدر رجب طیب اردوان نے 10 ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کا حکم دے دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق ترکی میں زیرحراست سماجی کارکن کی حمایت میں بیان پر سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دیا گیا۔

خبرایجنسی کے مطابق ناپسندیدہ قرار دیےجانےوالوں میں امریکا، جرمنی اور فرانس سمیت دیگر یورپی ممالک کے سفیر شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.