Daily Archives

October 9, 2021

انجری کے سبب صہیب ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر، شعیب ملک کی شمولیت

صہیب مقصود کمر کی انجری کے باعث پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی کہ صہیب مقصود پیٹھ کے پیٹھ کے نچلے حصے میں ایم آر…

صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ

کراچی :  پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز صہیب مقصود کمرکی تکلیف کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق، میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیا ہے، صہیب مقصود کے متبادل کا فیصلہ جلد کردیا جائے گا۔ذرائع کا…

عائزہ خان بہت پھرتیلی اور منظم اداکارہ ہیں : ثانیہ سعید

کراچی (سٹاف رپورٹر) ان خیالات کا اظہار ثانیہ سعید نے ایک انٹرویو کے دوران متعدد اداکاراؤں کے ساتھ اپنے تجربات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ثانیہ سعید کا کہنا تھا کہ اُنہوں نے حال ہی میں عائزہ کے ساتھ کام کیا جس کا تجربہ بہت اچھا رہا،…

اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کراچی ( سٹاف رپورٹر) فلک شبیر نے انسٹاگرام کا رُخ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنی ننھی پری کی پیدائش کی خوشخبری سُنائی ۔گلوکار نے تصویر شیئر کی اور کیپشن میں اپنے مداحوں کو ربیع الاول کے چاند کی مبارک دیتے ہوئے لکھا کہ ‘آج اس بابرکت دن کے…

فلم بنانے کیلئے پیسے دو ورنہ خودکشی، میرا کی دھمکی

اداکارہ میرا نے فلم بنانے کیلئے حکومت کی طرف سے پیسے نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری موت کے ذمہ دار وزیراعظم عمران خان اور ان کی ریاست مدینہ ہوگی۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ مجھے آج…

امریکا، پاکستان کے مابین وسیع البنیاد تعلقات کی خواہش افغان تنازع کی نذر

اسلام آباد میں مذاکرات کے تازہ ترین دور کے بعد امریکا اور پاکستان دونوں نے وسیع البنیاد تعلقات کو بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ فریقین کی ساری توجہ افغانستان پر مرکوز رہی۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آرشرمن مذاکرات کے لیے جمعرات…

امن کا نوبیل انعام فلپائن اور روس کے 2 صحافیوں کے نام

سٹاک ہوم  : چیئرپرسن نارویجن نوبیل کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں صحافیوں کو آزادی اظہار کے تحفظ کیلئے جدوجہد پر نوبیل انعام سے نوازا جا رہا ہے جوکہ جمہوریت اور پائیدار امن کی لازمی شرائط ہیں۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ماریا ریسا جوکہ…

افغان وزیرخارجہ قطر روانہ، شاکر جلالی افغان مرکزی بینک کے سربراہ مقرر

کابل :  وفد موجودہ سیاسی حالات اور تعلقات پر قطری حکام اور دیگر ممالک کے نمائندوں سے بات چیت کریگا ، دریں اثنا ڈاکٹر شاکر جلالی کو افغانستان کے مرکزی بینک کا سربراہ مقرر کر دیا گیا،شاکر جلالی نے اسلامی بینکنگ میں پی ایچ ڈی کی ہے ۔

افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان کی پہلی میٹنگ آج قطر میں ہوگی

دوحہ : افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان کی پہلی میٹنگ آج اور کل قطر میں ہوگی۔ امریکی وفد دوحا میں طالبان کابینہ ارکان سے ملاقات کرے گا۔ افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان میں پہلا باضابطہ رابطہ، قطر میں امریکا اور…