عائزہ خان بہت پھرتیلی اور منظم اداکارہ ہیں : ثانیہ سعید

0 30

کراچی (سٹاف رپورٹر) ان خیالات کا اظہار ثانیہ سعید نے ایک انٹرویو کے دوران متعدد اداکاراؤں کے ساتھ اپنے تجربات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ثانیہ سعید کا کہنا تھا کہ اُنہوں نے حال ہی میں عائزہ کے ساتھ کام کیا جس کا تجربہ بہت اچھا رہا، عائزہ خان بہت پھرتیلی اور منظم ہے ، عائزہ خان کے کپڑے جوتے ہر چیز بہترین ہوتی ہے ۔ عائزہ خان ایک وقت میں اداکارہ، ماں، بیوی ہے اور ہر کردار میں وہ بہترین اور کامل ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.