ٹی 20 ورلڈکپ: پاپوا نیو گنی کا اسکاٹ لینڈ، عمان کا آج بنگلادیش سے ٹاکرا
ٹی 20 ورلڈکپ میں آج بھی دو میچ ہی کھیلے جائیں گے،پاپوا نیو گینی اور اسکاٹ لینڈ تین بجے جبکہ عمان اور بنگلادیش رات سات بجے مدمقابل ہوں گے۔
گذشتہ روز میگا ایونٹ میں قومی کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا جس میں…
