بلوچستان / سیاسی بحران : وزیراعظم عمران خان کا آج کوئٹہ پہنچنے کا امکان
وزیراعظم عمران خان کا آج کوئٹہ پہنچنے کا امکان وزیراعظم وزیراعلی نواب جام کمال خان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع
وزیراعظم عمران خان کادورہ کوئٹہ انتہائی اہمیت کا حامل بی اے پی پارلیمانی گروپ کی جانب سے اتحادیوں کے اعزاز میں آج عشائیہ دیا جائے گا عشائیہ میں اسپیکر عبدالقدوس بزنجو اور ان کاپارلیمانی گروپ اپنی پاور شو کریں گے۔ذرائع