ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ کا بروز عید میلادالنبی سول اسپتال کا وزٹ
ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ کا بروز عید میلادالنبی آپریشن تھیٹرز ، شعبہ حادثات ، سرجیکل وارڈز اور آٸی سی یو کا وزٹ
کوئٹہ : ایم ایس ڈاکٹر جاوید اختر نے شعبہ حادثات ، آپریشن تھیٹرز ، سرجیکل وارڈذ اور آٸی سی یو سول اسپتال کوئٹہ کا وزٹ کیا ۔
کوئٹہ: اس موقع پر انچارج مین میڈیسن سٹور ڈاکٹر اسحاق ببری ، نرسنگ سپرٹنڈنٹ بابر انصاری ، سپرواٸزر نصیر احمد اور دیگر معاونین عملہ موجود تھا۔
کوئٹہ: ایم ایس ڈاکٹر جاوید اختر نے سرجیکل وارڈ ، آٸی سی یو اور شعبہ حادثات سول ھسپتال کوئٹہ میں موجود مریضوں کی عیادت کی اور علاج معالجے سے متعلق دریافت کیا
کوئٹہ: ایم ایس ڈاکٹر جاوید اختر کا سرجیکل وارڈز ، آٸی سی یو ، شعبہ حادثات سول ھسپتال کوئٹہ میں داخل زیر علاج مریضوں اور ان کے تیمارداروں کا ٹریٹمنٹ اور کئیر سے متعلق اظہار اطمینان
کوٸٹہ: سول ہسپتال کوٸٹہ کا طبی عملہ کسی بھی قسم کی ایمرجنسی سے نبردآزما ہونے کے لیے تیار ۔ ایم ایس ڈاکٹر جاوید اختر
کوئٹہ: ایم ایس ڈاکٹر جاوید اختر نے آپریشن تھیٹرز ، شعبہ حادثات ، سرجیکل وارڈ اور آٸی سی یو سول ھسپتال کوئٹہ میں کام کرنے والے ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکس اور دیگر عملے کی حوصلہ افزاٸی کی اور کارکردگی پر اظہار اطمینان