عائشہ اکرم نے اپنی مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں ، پولیس حکام کا دعوٰی
لاہور : پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے اپنی مرضی سے قابل اعتراض ویڈیوز بنوائیں، پیکا ایکٹ کے تحت ریمبو اور عائشہ کو 7 سال سزا ہو سکتی ہے۔
گریٹر اقبال پارک دست درازی کیس، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے گرد بھی گھیرا تنگ ہو گیا۔…
