بھارت کیخلاف جیت کیلئے مستقل مزاجی ضروری : جاوید میانداد
کراچی ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کا لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی سکواڈ کو مفید مشورے دئیے ۔ گزشتہ روز اپنے یو ٹیوب چینل پر جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف ہر کھلاڑی کو اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا…
