کیس حیات بلوچ کے راضی نامہ کا نہیں کسی اور کا تھا،بلوچستان ہائیکورٹ کا تردیدی بیان

0

تربت : رجسٹرار ہائی کورٹ آف بلوچستان کوئٹہ نے اپنے جاری کردہ تردیدی بیان میں کہاہے کہ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے12-10-2021کو اپنی تقریر کے دوران جس کیس کے راضی نامہ کاذکرفرمایا وہ حیات بلوچ کانہیں بلکہ گوادرکے کسی اورکیس میں راضی نامہ کے حوالے سے تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.