Daily Archives

October 3, 2021

عمر شریف کی میت منگل کو پاکستان لائے جانے کا امکان

کراچی: گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کرجانے والے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی منگل کو پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔ لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور ان کی تدفین کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں کی جارہی ہیں, جرمنی…

’’ہم آپ کو یادکرینگے ‘‘،عمرشریف کے جانے پرفنکار اداس

کراچی ( سٹاف رپورٹر) لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر شوبز انڈسٹری کے فنکار اداس ہوگئے ۔ سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ عمر شریف کے انتقال سے فن کا ایک باب ہمیشہ کیلئے بند ہو گیا ۔اداکارہ سلومی نے کہا کہ عمر شریف کے ساتھ بہت یادیں…

ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے ایصال ثواب کے اجتماع پر دھماکا، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے دارالخلافہ کی ایک عید گاہ پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک عید گاہ پر زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان منشیات کیخلاف کارروائی کے دوران گرفتار

ممبئی : بھارتی محکمہ انسداد منشیات کے ممبئی میں کروزشپ پر چھاپے کے دوران بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان سمیت 10 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سے پوچھ گچھ جاری ہے، آریان کے…

جج ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرائیں : ٹرمپ

واشنگٹن : غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر نے رواں برس جنوری میں ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اس وقت معطل کیا جب وہ امریکی صدر تھے ۔ٹوئٹر انتظامیہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تشدد پر اکسانے کے خطرے کے پیش نظر انکا اکاؤنٹ معطل کردیا تھا۔ٹرمپ نے…

لداخ : متنازعہ علاقوں میں بڑی چینی فوج تعینات ، صورتحال تشویشناک : بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی  :  بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج نے خطہ لداخ کے دو روزہ دورے کے بعد ہفتے کے روز بھارتی میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ چینی فوجیوں کو ہماری مشرقی کمان تک پورے مشرقی لداخ اور شمالی محاذ پر کافی بڑی تعداد میں تعینات کیا گیا ہے ، ہمیں…

ملالہ سمیت پاکستانی طلبہ کی کوششوں سے آکسفورڈ سکالرشپ پروگرام کا آغاز

لندن :  تاکہ یونیورسٹی میں پاکستان سے متعلق سرگرمیوں کو آگے بڑھایا جائے اور پاکستانیوں کیلئے آکسفورڈ میں مواقع بڑھائے جائیں،اس حوالے سے 5لاکھ پاؤنڈ کی خطیر رقم جمع ہوگئی ہے جس میں برطانیہ اور پاکستان کی معروف کاروباری شخصیات بشمول لمز…

میکسیکو میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی

میکسیکو سٹی :  میکسیکو میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ میکسیکو سٹی میں ہونے والے مظاہرے میں سیکڑوں طلبہ اور پولیس اہلکار آمنے سامنے آ گئے، نوجوانوں نے سکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا، پولیس…