Daily Archives

October 26, 2021

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر اہتمام کل کراچی ایئرپورٹ پر فل اسکیل ایمرجنسی مشق کا انعقاد

کراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کل کراچی ایئر پورٹ پر فل اسکیل ایمرجنسی مشق منعقد کی جائے گی۔ ترجمان سول ایوی ایشن نے عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر مشق کے دوران سائرن، ایمبولینس فائربرگیڈ اور اسٹریچر نظر…

ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے۔ روپے کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھنے کے تناظر میں پیٹرولیم مصنوعات مزید…

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضی وہاب کا چڑیا گھر کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

کراچی : ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی بیرسٹر مرتضی وہاب نے چڑیا گھر کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضی وہاب نے چڑیا گھر میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت بھی کی جس میں کے ایم سی کے متعلقہ تمام ڈائریکٹرز کو بھی طلب کیا گیا،…

پی ٹی آئی حکومت میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہوا : شیری رحمان

اسلام آباد : شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے تین سال میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہوا ہے، تباہی سرکار نے مہنگائی کے 70 سالہ ریکارڈ توڑ دیئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ادارہ شماریات کی…

نسلہ ٹاور 7 روز میں مسمار کرنے کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا آغاز

کراچی : سپریم کورٹ کے نسلہ ٹاور کو 7 روز میں مسمار کرنے کے احکامات پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا۔ بجلی، گیس اور پانی کے کنکشنز منقطع کر دیئے گئے۔ کمشنر کراچی ڈویژن، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نے ایف ڈبلیو او اور ایس بی سی اے حکام کو مراسلہ لکھ…

آزادکشمیر رجمنٹ کے بہادر سپوت نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کا 73 واں یوم شہادت

اسلام آباد : آج نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کا 73 واں یوم شہادت ہے۔ پاک فوج کے بہادرسپوت نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے 26 اکتوبر 1948 کو جام شہادت نوش کیا تھا۔ نائیک سیف علی جنجوعہ نے 18 سال کی عمر میں برٹش انڈین آرمی کی رائل کور میں بطور…

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ ریاض میں سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ عادل بن احمد نے وزیر اعظم کو رخصت کیا۔ دورے میں وزیراعظم عمران خان سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی، جس میں…

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا: 24 گھنٹوں میں 572 نئے مریض، 6 افراد جان سے گئے

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 392 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 69 ہزار 806 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

بی اے پی کے دوسرے دھڑے کے ساتھ بھی روابط استوار کر لئے گئے ہیں ، ظہور بلیدی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر و پارلیمانی لیڈر میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے لئے میر عبدالقدو س بزنجو کا نام آیا ہے بی اے پی کے دوسرے دھڑے کے ساتھ بھی روابط استوار کر لئے گئے ہیں ہمارا مقصد ہے پارٹی کو یکجا کیا…

بلوچستان میں آباد اقوام قدیم ثقافتی روایات جیسے مثبت رحجانات کے امین ہیں ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آباد اقوام قدیم ثقافتی روایات، رواداری اور بھائی چارہ جیسے مثبت اور تعمیری رحجانات کے امین ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوموار کے روز گورنرہاوس کوئٹہ میں بلوچ وارئیر کلچر…