Daily Archives

October 26, 2021

وزارت اعلیٰ کی تبدیلی لسبیلہ میں سیاسی و انتظامی ہلچل

حب : بلوچستان میں حالیہ تبدیلی اور سیاسی حالات کے کروٹ بدلتے ہی ضلع لسبیلہ میں کئی حلقوں میں سیاسی ہچل ہے تو بعض حلقوں میں سرائمگی سی چھا گئی ہے سیاسی کلچر کا حصہ بننے والے سرکاری افسران بھی اپنے مستقبل کیلئے پریشان دکھائی دینے لگے جبکہ…

بلوچستان کے 16منتخب وزراء اعلیٰ میں سے صرف ایک ہی مدت پوری کر سکے

کوئٹہ: بلوچستان کے 16منتخب وزراء اعلیٰ میں سے صرف ایک ہی مدت پوری کر سکے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کے مستعفی ہونے کے بعد ایک نئی تاریخ بھی رقم ہوگئی صوبے کے 16منتخب وزراء اعلیٰ میں سے صرف جام محمد یوسف مرحوم نے 2002سے 2007تک…

بلوچستان میں سرکاری محکموں کو ای ٹنڈرنگ پر منتقل کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ : صوبے میں سرکاری ٹھیکوں میں بدعنوانی کی روک تھام، کرپشن کی حوصلہ شکنی اور تعمیراتی اور دیگر منصوبوں میں شفافیت اور معیاری کام کو یقینی بنانے کے لیے حکومت بلوچستان نے تمام سرکاری ٹھیکوں کو ای ٹینڈر پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس…

اقتدار آنے جا نے والی چیز ہے ہما ری کوشش رہی ہے کہ پارٹی متحدہ رہے اور ہما ری پارٹی متحد رہے گی ،…

کوئٹہ : بلو چستان عوامی پارٹی کے رہنماء ورکن صوبائی اسمبلی میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ اقتدار آنے جا نے والی چیز ہے ہما ری پہلے دن سے کوشش رہی ہے کہ پارٹی متحدہ رہے اور ہما ری پارٹی متحد رہے گی پارٹی کو بچانے کے لئے ہم ہر ممکن کوشش کر…

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔…

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کیا ʹموقع موقعʹ کے بعد اب بات ʹبدلہ بدلہʹ کی ہے؟

17 ستمبر سے 26 اکتوبر کے تک چالیس دن بنتے ہیں۔ ان چالیس دنوں میں پاکستانی کرکٹ کے ساتھ ایک نہیں بلکہ دو ملکوں نے سنگین مذاق کر ڈالا۔ یہ وہ چالیس دن ہیں جن میں پاکستانی کرکٹ ایک بڑے دھچکے سے دوچار ہونے کے بعد سنبھلی ہے۔ یہی وجہ ہے…

آریان خان کو گرفتار کرنے والا این سی بی آفیسر مشکل میں پھنس گیا

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گرفتار کرنے والا این سی بی آفیسر سمیر واکھنڈے مشکل میں پڑگیا۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان جب سے منشیات کیس میں گرفتار ہوا ہے اس و قت سے اسے گرفتار کرنے والا…

دبئی کی عدالت نے بچوں کو میری تحویل میں دیا : وینا ملک

اسلام آباد ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ و میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ دبئی کی عدالت نے بچوں کوان کی تحویل میں دیاہے ۔ بچوں کے حوالگی کیس میں اداکارہ گزشتہ روز سینئر سول جج راجا فیصل رشید کی عدالت میں پیش ہوئیں ، عدالت نے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے…

’’تم تو ہیرو نکلے یار ‘‘ حرامانی کا بابراعظم کو خراج تحسین

لاہور ( شوبز ڈیسک ) حانہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے لکھا کہ ’’ ہم جیت گئے ‘‘۔حرا مانی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ بابر! تم تو ہیرو نکلے یار‘‘۔

نائیجیریا میں نمازِ فجر کے دوران مسجد پر حملہ، 18 افراد جاں بحق

نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 نمازی شہید ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے علاقے مزاکوکا کی ایک مسجد میں نماز فجر کے دوران مسلح افراد گھس آئے…