پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ جیتنے والی 11 رکنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.