نئی دہلی : ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، انہیں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل کرایاگیاہے ۔ انہیں بخار اور کمزوری کی شکایت کے بعد ہسپتال لایا گیا تھا۔منموہن سنگھ کو اس سال کورونا بھی ہواتھا۔
کابل : افغانستان میں برہان الدین ربانی دورِ حکومت کے وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔افغان میڈیا کے مطابق مرحوم احمد شاہ احمد زئی 1995ء سے 1996ء تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم رہے۔افغان میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ احمد شاہ…