پاک افغان بارڈر 12ویں روز بھی آمد و رفت کیلئے بند

0

چمن : پاک افغان بارڈر بابِ دوستی آج 12ویں روز بھی آمدورفت کے لیے بند ہے۔کسٹم حکام کے مطابق بلوچستان حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی، کمیٹی کل افغان حکام سے مذاکرات کے لیے بابِ دوستی آئے گی۔

افغان حکومت نے 12دن قبل آمدورفت کےطریقہ کار پر اعتراض لگا کر بابِ دوستی بند کر رکھا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.