Daily Archives

October 29, 2021

میر عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب، حلف اٹھا لیا

بلوچستان عوامی پارٹی کے میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے 18 ویں وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں جمعہ کے روز حلف برداری کی تقریب میں میر عبدالقدوس بزنجو نے نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔ گورنر…

پاکستان نے افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی; آصف علی کے چار چھکے

ٹی 20 ورلڈکپ کے دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ افغانستان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز سکور کیے اور پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا۔…

’حسن علی نے افغانستان کے لیے امریکی امداد سے زیادہ کام کیا‘

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی اس وقت سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ ان کی اچھی بولنگ نہیں بلکہ افغان بیٹسمین کے ہاتھوں چھکے چوکے کھانا ہے۔ حسن علی افغانستان کے خلاف میچ میں 4 اوورز کیے جس میں سے ایک میڈن تھا لیکن پھر بھی…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ریاستی رٹ کو ہر حال میں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ٹی ایل پی احتجاج سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس  ہوا جس میں وفاقی وزراء، مشیر قومی سلامتی،…

ٹی ایل پی بزور طاقت ریاست سے باتیں نہیں منوا سکتی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ آپ بزور طاقت ریاست سے باتیں نہیں منوا سکتےجبکہ مذاکرات آئین اور قانون کے تحت ہوں گے۔ اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کے…

کالعدم تنظیم کے ساتھ بات چیت کسی نتیجے پر نہیں پہنچی: شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے ساتھ بات چیت کسی نتیجے پر نہیں پہنچی، ممکن ہے کہ کالعدم تنظیم سے آج مذاکرات کا ایک اور دور ہو، دونوں طرف سے جانیں بہت قیمتی ہیں، پولیس کو رینجرز کے ماتحت کر دیا، حکومتی رٹ کو ہر صورت قائم رکھا جائے گا۔…

کالعدم تنظیم کا احتجاج، وزیراعظم عمران خان کا کل قوم سے خطاب کا امکان

پنجاب میں جاری کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث وزیراعظم عمران خان کا کل قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان علما کرام کی مشاورت کے بعد قوم سے خطاب کریں گے، علما کرام کے سامنے ملکی موجودہ صورتحال رکھیں گے۔ خیال رہے کہ میڈیا سے…

اب ملک پر اجتماعی نظرثانی کا بہترین وقت ہے: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب ملک پر اجتماعی نظرثانی کا بہترین وقت ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب آپ ایک جائز اور حقیقی طور پر منتخب…

جب سے شادی ہوئی مریم کو وزیراعظم ہی دیکھ رہا ہوں، کیپٹن (ر) صفدر

 اسلام آباد: کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ جب سے مریم سے شادی ہوئی اس کو وزیر اعظم ہی دیکھ رہا ہوں۔  سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز کے شوہر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ جب سے مریم سے…