بلوچستان حکومت کا سرکاری ملازمین کے واٹس ایپ گروپس کا حصہ بنے پر پابندی کے خلاف بلوچستان ہائی میں دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
کوئٹہ : کیس کی سماعت چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل بینچ نے کی
کوئٹہ: سرکاری ملازمین کیلئے میڈیا کے استعمال کے حوالے سے قوانین موجود ہیں۔ جس پر عمل درآمد کرنا سرکاری ملازمین کیلئے لازمی ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ظہور بلوچ
کوئٹہ: حکومتی حکم آزادی اظہار رائے پر پابندی اور قدغن لگانے جیسا اقدام ہے۔ اگر کوئی آفیسر حکومت کے خلاف کسی گروپ میں تحریر تو اس کیلئے قوانین موجود ہیں، گروپ میں شمولیت پر پابندی نہیں، درخواست گزار بایزید خان خروٹی
کوئٹہ : مستقبل کی دنیا سوشل میڈیا پر ہوگی یہ کیس اہمیت کا حامل ہے، اس لئے حکومتی نوٹیفیکیشن کالعدم اور آئندہ کی حکومتوں میں کسی کو اس طرح کی صورتحال کا سامنا نہ ہو واضح احکامات دیئے جائیں، درخواست گزار کی استدعا
کوئٹہ : دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کیا جاتا ہے ، جسٹس نعیم اختر افغان