ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش کی پاپوانیوگنی کیخلاف بیٹنگ جاری
مسقط : ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے گروپ سٹیج کے نویں میچ میں بنگلا دیش کی پاپوانیوگنی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ بنگال ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
خیال رہے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کوالیفائنگ راؤنڈ اپنے اختتام کی جانب جا رہا ہے…
