سکاٹش ٹیم کی جرسی ڈیزائن کرنے والی 12سالہ بچی کے چرچے

0

دبئی ( سپورٹس ڈیسک ) سکاٹش کرکٹ بورڈ نے ربیکا ڈوانی کی ایک تصویر اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کی جس میں وہ ٹی وی کے سامنے کھڑی ہیں اور پس منظر میں سکاٹ لینڈ کا میچ جاری ہے ، بورڈ نے ٹویٹ میں لکھا کہ یہ سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی کٹ ڈیزائنر ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.