ٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے182رنز کا ہدف

0

لاہور: ٹی 20ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاپوا نیو گنی کو جیت کے لئے 182رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

میگا ایونٹ میں پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کی ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 181رنزبنائے،کپتان محمود اللہ نے سب سے زیادہ 50رنز کی اننگز کھیلی جبکہ شکیب الحسن 46اور لٹن داس29سکور بناکر نمایاں بیٹر رہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.