Daily Archives

September 21, 2021

ماورا حسین نے اپنی دیرینہ خواہش کی تکمیل کر لی

لاہور :  میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ماورا حسین نے آسٹریلیا میں سکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کیا اور اس دوران اداکارہ کی خوشی دیدنی تھی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھاکہ سکائی ڈائیونگ میری بچپن کی خواہش تھی جس کی اب جا کر تکمیل ہوئی…

کبھی بھی موسیقی کو اہمیت نہیں دی تھی : عاصم اظہر

کراچی ( سٹاف رپورٹر) لیکن میں نے کبھی بھی موسیقی کو اہمیت نہیں دی تھی کیونکہ میوزک ہمارے گھر میں ایسا ہی تھا جیسے گھر کی مرغی دال برابر ہوتی ہے میری سنگنگ کا آغاز 12سال کی عمر میں ہوگیا تھا ۔ پھر جب تیرہ سال کا ہوا تو میرے پاس آئی پوڈ…

میرے چاہنے والے مجھے ہر روپ میں پہچان جاتے ہیں: ہانیہ عامر

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ کا کہنا ہے کہ ماڈرن ملبوسات میں میرے فینز اکثر مجھے دیکھتے رہتے ہیں،اب میں نے سوچا کیوں نہ ایسی دیسی لڑکی کے ملبوسات زیب تن کروں کہ لوگ مجھے شناحت نہ کرسکیں لیکن میرے چاہنے والے مجھے ہر روپ میں پہچان جاتے ہیں۔…

بھارتی پنجاب کے پہلے دلت وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ نے حلف اٹھالیا

چنڈی گڑھ  :  انہوں نے پیر کی دوپہرگورنر پنجاب بنواری لال پروہت سے حلف لیا،کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کی ،ان کے ساتھ دو ڈپٹی وزرائے اعلٰی نے بھی حلف اٹھایا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے چرنجیت نے کہاکہ وزیر اعلٰی…

طالبان نے ابھی تک اپنے وعدے پورے نہیں کئے : حامدکرزئی

کابل  :  ایک انٹرویو میں سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم ، خواتین کے حقوق ، قومی پرچم اور دیگر قومی اقدار کے وعدے کئے لیکن ابھی تک ان وعدوں پر عملدرآمد ہوتا نہیں دیکھا گیا۔ افغانستان کے لوگوں کو ایک ایسی حکومت…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سربراہی اجلاس آج سے شروع ہوگا

نیویارک :  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا چھہترواں سربراہی اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ صدر بائیڈن افتتاحی سیشن سے خطاب کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سربراہی اجلاس کا آج باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن بھی آج اجلاس سے…

امریکا کا نومبر سے غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

واشنگٹن  :  امریکا نے نومبر سے غیر ملکی مسافروں کے لیے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کر دیا۔ 18 ماہ قبل کورونا وبا کے آغاز پر امریکا نے غیر ملکی مسافروں پر بڑی حد تک پابندی عائد کر دی تھی۔ نئی امریکی پالیسی کے تحت غیر ملکی مسافروں کو ایک…

روس میں پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت نے فتح حاصل کرلی

ماسکو : روس میں پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت نے فتح حاصل کرلی۔ اپوزیشن نے حکومت پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے الیکٹرانک ووٹنگ پر تنقید کی۔ روس میں کورونا وائرس کے پیش نظر اس بار روس کے 6 ریجنز میں الیکٹرونک ووٹنگ سسٹم استعمال ہوا،…

سعودی عرب پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے: سعودی وزیر خارجہ

نئی دلی  : سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے، جب بھی ہو سکا، ہم ہمیشہ اپنے اچھے فورمز فراہم کریں گے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں مسئلہ…