
کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکارہ کا کہنا ہے کہ ماڈرن ملبوسات میں میرے فینز اکثر مجھے دیکھتے رہتے ہیں،اب میں نے سوچا کیوں نہ ایسی دیسی لڑکی کے ملبوسات زیب تن کروں کہ لوگ مجھے شناحت نہ کرسکیں لیکن میرے چاہنے والے مجھے ہر روپ میں پہچان جاتے ہیں۔ میری آنے والی سیریل میں ماڈرن نہیں مشرقی لڑکی کے روپ میں میرے فینز مجھے اداکاری کرتے دیکھیں گے ۔




