اہم خبریںبین الاقوامی

سعودی عرب پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے: سعودی وزیر خارجہ

نئی دلی  : سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت میں ثالثی کے لیے تیار ہے، جب بھی ہو سکا، ہم ہمیشہ اپنے اچھے فورمز فراہم کریں گے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے خواہش مند ہیں، بات چیت کے وہ راستے اختیار کیے جائیں جس سے یہ ایشو مستقل حل کیے جاسکیں، سعودی عرب بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے، لیکن وقت کا تعین دونوں ممالک ہی کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button