Daily Archives

December 20, 2021

جنگ سے نہیں ڈرتے لیکن امریکا مذاکرات پر آمادہ ہوا تو خیرمقدم کریں گے ، چین

بیجنگ : چین کے وزیر خارجہ وانگ ایی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ سے ڈرتے نہیں تاہم وہ مذاکرات پر آمادہ ہوں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ایی نے تعلقات کی بحالی میں رکاوٹ کا ذمہ دار…

عراق میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملے ، دو گاڑیاں تباہ

بغداد : عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر دو راکٹ داغے گئے، حملے میں دو گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ عراقی سکیورٹی فورسز نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بغداد کے گرین زون پر دو راکٹ داغے گئے جن میں سے ایک کو فضا میں تباہ کر…

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد 208 ہوگئی

ویب ڈیسک : فلپائن میں سمندری طوفان ”رائے” نے تباہی مچادی جس سے ہلاکتوں کی تعداد 208 تک پہنچ چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 52 افراد اب بھی لاپتہ جبکہ 239 شدید زخمی حالت میں ہیں۔ رائے طوفان سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بجلی اور…

گولڈن ٹیمپل میں مقدس تلوار کی بے حرمتی کا الزام، تشدد سے نوجوان قتل

نئی دہلی  : سکھوں کے سب سے مقدس مقام ‘گولڈن ٹیمپل’ میں مقدس تلوار کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں نوجوان کو بہیمانہ تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر امرتسر میں گولڈن ٹمپل میں داخل ہوکر گرو گرنتھ کی مقدس…

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا ، 2 بچوں سمیت 4 ہلاک

سڈنی :  آسٹریلیا میں مسافر بردار ایک انجن والا چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریڈ کلف کے مضافات میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں جا گرا۔ چار نشستوں والے چھوٹے…