اہم خبریںشوبز

سپائیڈرمین نو وے ہوم کا کورونا وبا کے دنوں میں ریکارڈ بزنس

لاہور :  سپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم” سپائیڈرمین : نو وے ہوم ” کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ مذکورہ فلم ریلیز کے ابتدائی دنوں میں 121 ملین ڈالر کا بزنس کر چکی ہے۔ جس کے بعد یہ وبا کے دور میں پہلی فلم بن چکی ہے جس نے اب تک 100 ملین ڈالر سے زیادہ زیادہ کا بزنس کیا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ فلم اپنے پہلے ہفتے 242 ملین کے بزنس کی طرف کامیابی سے بڑھ رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button