نائیجيريا: اغوا ہونے والے سکول کے 300 سے زائد طلبہ بازياب
نائیجیریا میں 6 دنوں تک قید میں رہنے والے اغوا شدہ 300 سے زیادہ سکولی بچوں کو حکام کے سپرد کر دیا گیا ہے۔
نائجیریا میں کاٹسینا ریاست کے گورنر امینو بیلو مساری نے سرکاری نشریاتی ادارے کو بتایا کہ اغوا شدہ 344 نائجیریائی سکولی بچوں کو حکومتی…
