شوبز

مستحق کی عزت نفس مجروح کئے بغیر افطار کرانی چاہیے :فیصل قریشی

کراچی :  فیصل قریشی نے ضرورت مندوں کے ساتھ افطار کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں بہت سے معصوم بچے نظر آرہے ہیں جن کے ساتھ اداکار کی فیملی نے افطار کا اہتمام کیا۔فیصل قریشی نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں یہ بھی لکھا کہ اس رمضان عزتِ نفس مجروح کئے بنا بچوں کو افطار کر ائیں۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ ہیش ٹیگ استعمال کیا کہ جو خود کھاؤ وہ کھلاؤ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button