اہم خبریںبین الاقوامی

دبئی: دنیا کے سب سے اونچے ہوٹل کی تعمیر مکمل

دبئی میں دنیا کے سب سے اونچے ہوٹل کا جلد افتتاح کیا جائے گا، دنیا کا یہ سب سے اونچا ہوٹل 82 منزلوں پر مشتمل ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سیئل نام کا یہ ہوٹل دبئی مرینا میں واقع ہے، جس میں 1209 پر تعیش کمرے موجود ہیں، جبکہ ہوٹل سے دبئی مرینہ، پام جمیراح اور خلیج عربی کا خوبصورت نظارہ بھی کیا جاسکے گا۔ سیئل ٹاور کے ڈیزائن کو  فن تعمیرکا تجربہ رکھنے ولےانجینئر یحییٰ جان نے بنایا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button