اہم خبریںبین الاقوامی

چین میں ریت کا طوفان بیجنگ کو لپیٹ میں لے لیا

بیجنگ :  ایک دہائی بعد شہر کو ایسے طوفان کا سامنا کرنا پڑاہے ۔یہ طوفان ہمسایہ ملک منگولیا سے اٹھا ،بیجنگ میں حدنگاہ بہت کم ہوگئی،ٹریفک ،ٹرینیں اور فلائٹس بھی شدید متاثر ہوئیں ،عمارتوں کے شیشے اور دیواریں گر گئیں ،گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ گلوبل ٹائمز کے مطابق چین میں کم از کم 12 صوبوں میں ریت کا طوفان آیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button