Daily Archives

December 15, 2021

پاکستان سے آنے والی کال پر اشرف غنی فرار ہونے پر آمادہ ہوگئے، امریکی اخبار

نیویارک: امریکی میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے آنے والی ایک کال اور ایک ٹیکسٹ میسیج پر ہی افغان صدر اشرف غنی اور مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب افغانستان سے فرار ہوگئے تھے۔  ڈان ڈاٹ کام کے مطابق نیویارکر میگزین نے…

امریکی ہتھیاروں کی خریداری، یو اے ای کی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات نے بات چیت معطل کرتے ہوئے امریکا کو ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے امریکی ساختہ F-35 طیاروں، مسلح ڈرونز اور دیگر ساز و سامان کی خریداری کے…

کورونا کی نئی قسم اومی کرون مریض کو زیادہ بیمار نہیں کرتی

ویب ڈیسک : کورونا کی نئی قسم اومی کرون مریض کو زیادہ بیمار نہیں کرتی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا کی تیزی سے پھیلتی نئی قسم اومی کرون میں یہ تحقیق سامنے آئی ہے کہ اومی کرون مریض کو زیادہ بیمار نہیں کرتی اور نہ ہی کورونا کی اس…