افغان مفاہمتی عمل: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں
افغان مفاہمتی عمل کے لئے امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد آج پیر کے روز اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زلمے خلیل زاد دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں افغان امن عمل کے اگلے…
